| العنوان | الكاتب |
|---|---|
حقوق المرأة في الإسلام ... حميت أم أخضعت؟ ( أردو )يبين هذا الكتاب أن الإسلام أعطى للمرأة جميع حقوقها، ويجيب عن شبه الغربيين حول هذا الشأن. اسلام میں خواتین کے حقوق ... جدید یا فرسودہ؟ موجودہ دورمیں ذرائع ابلاغ کی طرف سے طلاق ،کثرت ازدواج ،خواتین کی سیاسی اورسماجی سرگرمیوں میں شرکت اور بے حجابی وغیرہ موضوعات پر کافی بحثیں جاری ہیں اوريہ اتہام لگایا جارہا ہے کہ اسلام نے عورت کوپورا حق نہیں دیا،لیکن اگرمغربی معاشرہ کا بغورتجزیہ کیا جائے تویہ حقیقت بے نقاب ہوجائیگی کہ مغربي عورت سب کچھ حقوق پانے کے باوجود خاندانی زندگی،ذھنی سکون ووقاراورنسوانیت کوکھوچکی ہے.دوسری اسلام کا جائزہ لیں توآپ کوعلم ہو گا کہ اسلا م نے آج سے چودہ سوبرس پہلے ہی عورت کوبے شمارحقوق عطا کردئے تھے. یہ وہ وقت تھا جب دنیا کی دیگرتہذیبیں یہ سوچ رہی تھیں کہ عورت کوانسان بھی تسلیم کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟. کتاب مذکور میں انھیں چیزوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرورمطالعہ کریں. | ذاكر نايك |
اعترافات .. كنت قبورياً ( أردو )اعترافات .. كنت قبورياً: فهذه حلقات طيبة تروي قصة هداية رجل عاش فترة مظلمة بعيداً عن التوحيد يسير في دياجير الخرافة يتبرك بالقبور، ويتمسح بها ويطوف، ثم أنعم الله عليه بالهداية إلى النور، نور التوحيد . والله يهدي من يشاء إلى صراط مستقيم. ثم كتب هذه الحلقات، يروي قصته علها تنير لغيره نفس الطريق الذي سلكه. عطاء الرحمن ضياء الله - شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض یہ در،یہ آستانے زیرنظرکتاب"یہ در،یہ آستانے"دراصل آپ بیتی ہے ایک ایسے شخص کی جو تیس سال سے زائد عرصہ تک شرک وبدعت اور اوہام و خرافات کے بحربیکراں میں غرق ،حیران وسرگرداں رہا...بالآخرایک دن سفینہ توحید پرسوار ہوکرساحل حق ونجات سے ہمکنار ہوا...پھراپنے اس سفرنامہ توحید کو صفحہ قرطاس کیا تاکہ دنیا کے پیشترحصوں میں اسکے ہی جیسے حالات اورنفسیاتی کیفیات سے دوچار بے شمارمسلمانوں کیلئے یہ مشعل راہ ثابت ہو. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں. | عبد المنعم الجداوي |
المسيح في الإسلام ( أردو )كتاب المسيح في الإسلام يقع في ثمانية فصول: 1- التوافقات الإسلامية المسيحية. 2- عيسى - عليه السلام - في القرآن. 3- الأم والإبن. 4- النبأ السار. 5- رواية القرآن وروايات الكتاب المقدس. 6- حل المعضلات المسيحية. 7- في البدء. 8- ما تبقى. مقام عیسی علیہ السلام اسلام کی نظرمیں –تقابلی جائزہ زيرنظركتاب میں عيسی علیہ السلام کی حقیقت اورانکے مقام ومرتبہ کوکتاب وسنت کے آئنے میں بیان کرکے ان سے متعلق غلط افکاروعقائد کی تردید کی گئی ہے. | أحمد ديدات |
الرد على الرفاعي والبوطي في كذبهما على أهل السنة ودعوتهما إلى البدع والضلال ( أردو )يحتوي الكتاب علي بيان ردالشبهات التي أثيرت ضد علماء نجد وبلاد الحرمين من قبل يوسف هاشم الرفاعي، ومحمد سعيد رمضان البوطي. عبد المحسن بن حمد العباد البدر علماء نجد پررفاعی کے اعتراضات کی دینی حیثیت زيرنظركتاب میں علماء نجد وحجازکے عقائد واصول کے متعلق رفاعی اورانکے ہم مشرب کی جانب سے کئے گئے اعتراضات کا علمی ومسکت جواب دیا گیا ہے نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرورمطالعہ کریں. | عبد المحسن بن حمد العباد البدر |
حياة المحدث شمس الحق واعماله ( أردو )في هذا الملف ترجمة المحدث شمس الحق عظيم آبادي - رحمه الله - باللغة الأردية، تحت إشراف المركز الإسلامي للبحوث العلمية بكراتشي. حيات وخدمات علامة شمس الحق عظيم آبادي رحمة الله عليه زيرنظركتاب میں مشہورمحقق ومحدث علامہ ابوطیب محمد شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ کے حیات وخدمات کے بارے میں تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے. طالبان علوم نبوت سے شغف رکھنے والوں کیلئے نہایت ہی مفید کتاب ہے. | |
الديوبندية - تعريفها وعقائدها ( أردو )یحتوي الکتاب على بیان عقائد الدیوبندیة وأفكارها المخالفة لمنهج السلف الصالح - رحمهم الله -. ديوبنديت - تعريف وعقائد کیا دیوبندیت کے عقائد وافکار سلف صالحین کے منہج کے مطابق ہیں؟ ان سب کے بارے میں تفصیلی وتحقیقی جانکاری حاصل کریں کتاب مذکورمیں. نہایت ہی مفید وجامع مانع کتاب ہے ضرورمطالعہ کریں. | سيد طالب الرحمن |
كشف الحجاب عن وجوه جماعة التبليغ ( أردو )یحتوي الكتاب على بيان عقائد جماعة التبليغ وأفكارها ونظرياتها ومقاصدها. تبلیغی جماعت [ عقائد، افکار، نظریات اور مقاصد کے آئینہ میں ] زیر نظر کتاب میں تبلیغی جماعت کے عقائد, افکار, نظریات اور مقاصد کی نقاب کشائی کی گئی ہے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں. | |
مختصر إظهار الحق ( أردو )إظهار الحق : يعتبر هذا الكتاب أدق دراسة نقدية في إثبات وقوع التحريف والنسخ في التوراة والإنجيل، وإبطال عقيدة التثليث وألوهية المسيح، وإثبات إعجاز القرآن ونبوة محمد - صلى الله عليه وسلم -، والرد على شُبه المستشرقين والمنصرين، وفي هذه الصفحة اختصار لهذا الكتاب القيم في مجلد لطيف؛ حتى يسهل فهمه والاستفادة منه.. رحمة الله هندي - محمد احمد ملکاوی عیسائیت...؟ [ مختصر اظہار الحق ] زیر نظر کتاب علامہ رحمت اللہ بن خلیل الرحمن کیرانوی ہندی کی مایہ ناز تالیف " اظہارالحق " کا جامع اختصارہے جسے " مختصراظہارالحق " کے نام سے جامعة الملك سعود, ریاض سعودی عرب کے استارڈاکٹر محمد عبدالقادر ملکاوی نے مرتب کیا ہے اور اسکو اردو قالب میں عالم اسلام کے مایہ نازمصنف شیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ نے ڈھالا ہے اس کتاب میں عیسائیت کی حقیقت , اھل تثلییث کی طرف سے بائبل میں مختلف ادوارمیں کئے گئےتحریف وتغیرکا بیان اورعیسائی مشنریوں کے ذریعہ اسلام کے خلاف پھیلائے جانے والے باطل شکوک وشبہات وریشہ دوانیوں کا مکمل رد پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید واپنے موضوع پرجامع ونادرکتاب ہے ضرورمطالعہ کریں. | رحمة الله هندي - محمد احمد ملکاوی |
أحکام الطهارة والصلاة ( أردو )رسالة مختصرة تحتوي على بيان أحكام الطهارة والصلاة. مختصر مسائل واحکامِ طہارت ونماز زيرنظر رسالہ میں کتاب وسنت کی روشنی میں وضوء, غسل اور نمازکے مختصر مسائل واحکام بیان کئے گئے ہیں. نہا یت ہی مفید رسالہ ہے ضرور استفادہ کریں. | محمد بن صالح العثيمين |
البرهان القاطع من الله الوهاب على أن عيسى عليه السلام ولد بلا والد ( أردو )يحتوي الكتاب على إثبات بأن عيسى - عليه الصلاة والسلام - وُلد بدون الأب وهذه معجزة عظيمة من معجزات الباري - سبحانه وتعالى - يجب الإيمان بها. کیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے؟ كيا حضرت عيسٰی علیہ السلام بن باپ کے پیدا ہوئے؟ ایک طویل مدت تک تو امت مسلمہ کے ہاں یہ مسئلہ اجماعی رہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام خدا تعالی کی قدرت کاملہ سے معجزانہ طور پر باپ کے بغیر پیداہوئے – لیکن تقریبا ڈیڑھ صدی قبل برصغیر پاک وہند میں یہ بازگشت سنائی دی کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام عام بچوں کی طرح پیدا ہوئے-عصر حاضر میں غلام احمد پرویز ، مرزا غلام احمد قادیانی ، جاوید احمد غامدی اور ان کی فکر کے علمبردار لوگ اسی قسم کے نظریات کی ترویج واشاعت میں مگن ہیں- زیر نظر کتاب میں ابو القاسم محب اللہ شاہ راشدی نے اسی مسئلے کو زیر بحث لاتے ہوئے اس ضمن میں متعدد علمی مباحث پر دلائل کی روشنی میں گفتگو کی ہے-حضرت جبرائیل علیہ السلام کی بشارت اور حضرت ابراہیم و زکریا علیہ السلام کی بشارت کا تذکرہ کرتےہوئے حضرت عیسی علیہ السلام کی معبودیت کا رد کیا ہے- کتاب کے آخر میں ولادت سیدنا عیسی علیہ السلام کے متعلق مولانا ثناء اللہ امر تسری کے خیالات کو سپردقلم کیا گیاہے- | |
حسن الخاتمة وسائلها وعلاماتها والتحذير من سوء الخاتمة ( أردو )تحتوي الرسالة على بيان وسائل حسن الخاتمة وعلاماته، والتحذير من سوء الخاتمة. حسن خاتمہ اس کے وسائل وعلامات نیزسوء خاتمہ پرتنبیہ زیر نظر مقالہ میں حسن خاتمہ اسکے وسائل وعلامات نیزسوء خاتمہ پرتنبیہ وغیرہ سے متعلق تفصیلی بحث کی گئی ہے نہایت مفید رسالہ ہے ضرورمستفید ہوں. | عبد الله بن محمد المطلق |
لمعة الاعتقاد الهادي إلى سبيل الرشاد ( أردو )لمعة الاعتقاد الهادي إلى سبيل الرشاد : للعلامة ابن قدامة المقدسي - رحمه الله - رسالة مختصرة تحتوي على مجمل عقيدة أهل السنة والجماعة. لمعة الاعتقاد توحيد ورسالت اسلامی عقیدے کی بنیاد ہے اس عقیدے پردل سے یقین کرنا اورزبان سے اقرارکرنا اوراپنے اعضاء وجوارح سے اس پرعمل کرنا ہی اسلام کی بنیاد ہے اسکے بعد ہی تمام اعمال مقبول کئے جاتے ہیں کتاب مذکورمیں توحید اوراسکے متعلقات کے بارے میں مدلل اورتفصیلى روشنی ڈالی گئی ہے جونہایت ہی اہم کتاب ہے ضروراستفادہ کریں. | ابن قدامہ مقدسی |
تجديد الإيمان ( أردو )بيان بعض الأمور التي تجدد إيمان العبد. دارالبلاغ پبلشر اینڈ ڈسٹری بیوٹر,بلاری,کرناٹک, انڈیا قرآن مجید اور احادیث صحیحہ کی روشنی میں تجدید ایمان زیر نظر کتاب دین کے ان اہم امورپر مشتمل ہے جن سے بندے کا ایمان تازہ ہوتا ہے. | سید شفیق الرحمن |
أحوال الناس في ضوء التوحيد ( أردو )يحتوي الكتاب على بيان فكرة الأديان الباطلة حول ذات الباري سبحانه وتعالى, وعن حقيقة التوسل, ومن هم أصحاب الشفاعة, والفرق بين الكرامة والمعجزة وغيرها من مسائل التوحيد في ضوء الكتاب والسنة بالتفصيل. توحید اورہم زیر نظر کتاب میں اللہ کےبارے میں مذاہب باطلہ کا تصور, وسیلہ کی حقیقت اوراسکا طریقہ, معجزہ وکرامت میں فرق اور سفارش کے مستحقین وغیرہ کے بارے میں مدلل اور تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے. | بشير أحمد لودى |
مختصر أحكام شهر رمضان ( أردو )يتحدث الكتاب عن مسائل وأحكام تتعلق بشهر رمضان المبارك والصيام والزكاة باختصار. مختصر مسائل واحکام رمضان, روزہ اور زکو'ۃ زیر نظر کتاب میں رمضان, رزوے اورزکاۃ سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں مختصراحکام ومسائل ذکرکرنے کے ساتھ ساتھ اس ماہ سے متعلق پا ئی جانے والی مشہورضعیف وموضوع روایتوں کوجمع کردیا گیا ہے اورآخرمیں روزہ دارمرد اورعورتوں کیلئے چند اہم نصیحتیں بیان کی گئیں ہیں نہایت ہی مفید کتاب ہے ضروراستفادہ کریں. | أبو عدنان محمد منير قمر |
كتاب الحج والعمرة ( أردو )كتاب الحج والعمرة : هذا الكتاب هو العدد العاشر من سلسلة تفهيم السنة، ويدور حول بيان أحكام الحج والعمرة. حج اور عمره كے مسائل زیر تبصرہ کتاب تفہیم السنۃ سیریز کی دسویں کتاب ہے۔ جس میں حج و عمرہ کے جمیع مسائل کو کتاب و سنت کی روشنی میں محترم محمد اقبال کیلانی حفطہ اللہ نے اپنے مخصوص مدلل انداز میں بیان کیا ہے۔ احادیث کی تصحیح و تضعیف کیلئے زیادہ اعتماد شیخ البانی رحمہ اللہ کی تصانیف پر کیا گیا ہے۔ حج و عمرہ کے عملی و علمی مسائل پر جمیع تصنیف ہے۔ خود بھی مطالعہ فرمائیں اور دیگر احباب کو بھی مطالعہ کی ترغیب دلائیں۔ | محمد إقبال كيلاني |

