فیصل بن سکیت السکیت

الطريق إلى النجاة [ كيف تكون مسلمًا؟ ] ( أردو )

الطريق إلى النجاة: رسالة تتحدث عن مبادئ الإسلام التي يجب أن يعرفها كل شخص يريد الدخول فی الإسلام.

فیصل بن سکیت السکیت

شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

دفتر تعاونی برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، نسیم

نجات کا راستہ

زیر نظر کتابچہ میں مختصر طور پر دین اسلام کے بنیادی امور کا تذکرہ ہے جنکی معرفت حاصل کرنی اسلام قبول کرنے والے شخص کیلئے ضروری ہے تاکہ انکے مطابق عمل کرکے دنیا وآخرت میں کامیاب ہوسکے.