س1: آپ کا رب کون ہے؟

ج- میرا رب اللہ تعالی ہے جس نے اپنى نعمتوں کے ذریعے میرى اور سارے جہان والوں کى پرورش وپرداخت کى ہے اور سارى آسانیاں بہم پہوںچائى ہیں۔

اس کی دلیل یہ فرمان الٰہی ہے: (ساری تعریف اللہ کے لیے ہے جو سارے جہاں کا رب ہے)۔ [سورۂ فاتحہ: 2]۔

Share